سینٹری ورکرز کو ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانیکی ہدایت

سینٹری ورکرز کو ایس او پیز پر  عملدرآمد یقینی بنانیکی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صفائی کیلئے سیفٹی آلات کے یقینی استعمال بارے وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین اور وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔

 ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے بتایا کہ زہریلی گیسوں کے اخراج کی وجہ سے سینٹری ورکرز کی اموات کا خدشہ ہوتا ہے ،وزیر ہاؤسنگ کی واسا پنجاب کے تمام سینٹری ورکرز کو دوران صفائی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں