پریس کلب میں گاڑیوں پرگرین سٹیکر لگانے کیلئے کیمپ
لاہور(آن لائن)لاہور پریس کلب اور محکمہ ماحولیات کے اشتراک سے معزز ممبران کیلئے پریس کلب میں 2 دن گاڑیوں پر گرین سٹیکر لگانے کیلئے سپیشل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
لاہور پریس کلب اور محکمہ ماحولیات کے اشتراک سے معزز ممبران کیلئے پریس کلب میں 2 دن گاڑیوں پر گرین سٹیکر لگانے کیلئے سپیشل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ ماحولیات کے سپیشل سکواڈ نے گاڑیوں کو ڈیجٹیل آلات کے ذریعے چیک کرکے پاس ہونے والی پر سٹکرز لگائے۔