پرویز ا لٰہی کے گھر پرچھاپہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم

 پرویز ا لٰہی کے گھر پرچھاپہ کیس سے  دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کر دیا۔۔۔

 گرفتار 15 ملزموں غلام محی الدین، ملک عاشق حسین، محمد صابر، نور خان، محمد بشیر احمد، سمیع اللہ خان، عبد المجید، عابد محمود، ثاقب حسین، منیر احمد، محمود احمد، مسعود احمد، محمد حسین اور ممتاز حسین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ملزموں پر سرکاری کام میں مداخلت، پولیس پر حملہ اور پٹر ول بم پھینکنے کا الزام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں