مون سون کیلئے اقدامات مکمل

مون سون کیلئے اقدامات مکمل

لاہور(اے پی پی)لیسکو نے مون سون کے دوران شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات مکمل کرلیے ہیں۔

مون سون کے دوران شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات مکمل کرلیے ہیں۔ تمام ایس ایز، ایکسینز اور ایس ڈی اوز کو ہدایت جاری کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں