16 فیصد ٹیکس،ٹھیکیداروں کا لاری اڈے کی نیلامی سے واک آؤٹ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)16 فیصد ٹیکس عائد ہونے پر ٹھیکیداروں نے ٹاؤن ہال میں ہونے والی لاری اڈے کی نیلامی سے واک آؤٹ کر دیا۔
16 فیصد ٹیکس عائد ہونے پر ٹھیکیداروں نے ٹاؤن ہال میں ہونے والی لاری اڈے کی نیلامی سے واک آؤٹ کر دیا۔ ایڈمنسٹر یٹر لاری اڈا لطیف خان کے مطابق واک آوٹ کی وجہ سے نیلامی 6 جولائی کو دوبارہ کی جائیگی۔