ویکسی نیٹرز کو موٹر بائیکس فراہمی شروع

 ویکسی نیٹرز کو موٹر بائیکس فراہمی شروع

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت کی جانب سے ویکسی نیٹرز کو موٹر بائیکس کی فراہمی کا آغاز،10 اضلاع میں ویکسی نیٹرز کو 200 موٹر بائیکس فراہم کر دی گئیں۔۔۔

 اس اقدام سے 200 یونینز کونسل کی اسی لاکھ سے زائد آبادی مستفید ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے ڈی جی ہیلتھ سروسز کے دفتر میں  ویکسی نیٹرز کو موٹر بائیکس فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں