اسلحہ کی نمائش پر 2 ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپوڑٹر)ڈولفن سکواڈ نے سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ 2 ملزمان حسنین اور بابر کو گرفتار کر کے ان سے 01 پستول، 01 رائفل، گولیاں و میگزینز برآمد کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں