قتل کیس، ملزم کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کے مقدمے میں ملزم محمد نواز کی عبوری ضمانت منظور کرلی، جسٹس عبہر گل نے ضمانت منظور کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
دوہرے قتل کے مقدمے میں ملزم محمد نواز کی عبوری ضمانت منظور کرلی، جسٹس عبہر گل نے ضمانت منظور کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق درخواست گزار نے کسی کو زخمی اور قتل نہیں کیا۔