الہ آباد: مضر صحت آئل سے بنی اشیاء کی فروخت عروج پر

الہ آباد: مضر صحت آئل سے  بنی اشیاء کی فروخت عروج پر

الہ آباد (نمائندہ دنیا)الہ آباد و گردونواح میں آئس کریم، فروٹ چاٹ، دہی بھلے اور چپس دکانوں اور فوڈ پوائنٹس پر ناقص اشیائ، غیر معیاری گھی ، تیل سے تیار کرکے فروخت کی جارہی۔

الہ آباد و گردونواح میں آئس کریم، فروٹ چاٹ، دہی بھلے اور چپس دکانوں اور فوڈ پوائنٹس پر ناقص اشیائ، غیر معیاری گھی ، تیل سے تیار کرکے فروخت کی جارہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں