آصف زرداری کی سالگرہ پر تقریب چوہدری منظور ودیگر کا خراج تحسین

آصف زرداری کی سالگرہ پر تقریب  چوہدری منظور ودیگر کا خراج تحسین

تھہ شیخم(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری منظور احمد کی جانب سے پارٹی کے شریک چیئرمین اور۔۔۔

 صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میںضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی قصور چوہدری نواز گِل، آصف علی کھوکھر، سانول منظور، ارشد علی، آصف بھٹی، حاجی اشفاق، چوہدری صادق، شریف انصاری سمیت دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں