پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں نئے سافٹ ویئرکا افتتاح

پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں نئے سافٹ ویئرکا افتتاح

لاہور(خبر نگار)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں نئے سافٹ ویئرکوہا انٹیگریٹڈ لائبریری مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔

وائس چانسلر نے کہاکہ نظام تعلیم کا مقصد تعلیم دینا ہوتا ہے اور لائبریریاں علم کی فراہمی کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ لائبریرین نہ صرف یونیورسٹیوں میں بلکہ معاشرے کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں