سیکرٹری بلدیات کا شہر میں صفائی جائزہ کیلئے دورہ
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے۔۔۔
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کے ہمراہ لاہور ریلوے سٹیشن، گڑھی شاہو، کینال روڈ، نظریہ پاکستان روڈ، خیابان جناح، خیابان فردوسی، اڈا پلاٹ، رائیونڈ روڈ، اجتماع حویلی روڈ اور رائیونڈ ریلوے سٹیشن سمیت شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ سی ای او بابر صاحب دین نے شہر میں جاری صفائی آپریشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔