کریانہ ایسوسی ایشن کی چینی فروخت معمول پر لانے کی یقین دہانی

کریانہ ایسوسی ایشن کی چینی فروخت  معمول پر لانے کی یقین دہانی

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ سے پاکستان کریانہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے ملاقات کی۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ سے پاکستان کریانہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے ملاقات کی، ایسوسی ایشن نے تمام اضلاع میں چینی کی فروخت معمول پر لانے کی یقین دہانی کروائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں