سکولوں میں فنکشنل اور غیر فنکشنل واٹر فلٹریشن پلانٹس کا ڈیٹا مانگ

سکولوں میں فنکشنل اور غیر فنکشنل واٹر فلٹریشن پلانٹس کا ڈیٹا مانگ

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں فنکشنل اور غیر فنکشنل واٹر فلٹریشن پلانٹس کا ڈیٹا مانگ لیا ہے ۔۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق سکولوں میں کتنے فلٹریشن پلانٹس فنکشنل ہیں؟محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا طلب کرلیا ،ایک ہفتے کے اندر اندر فلٹریشن پلانٹس کے حوالے سے ڈیٹا بھجوائیں ،لاہور سمیت اکثر سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس بند پڑے ہیں ،اب فلٹریشن پلانٹس کو بحال کرنے کا صفائی پانی اتھارٹی کرے گی ،سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہونے سے پہلے فلٹریشن پلانٹس کو بحال کرنے کا ٹارگٹ ہے۔ ،لاہور میں سو سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس لگانے کا منصوبہ کئی سالوں سے التوا کا شکار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں