ایل ڈی اے سٹی میں پانچویں قرعہ اندازی

ایل ڈی اے سٹی میں  پانچویں قرعہ اندازی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے سٹی میں فائل ہولڈرز کے لیے ایک بڑی پیش رفت، پانچویں قرعہ اندازی کا انعقاد ۔۔۔

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں کیا گیا۔قرعہ اندازی میں جناح اور چناب سیکٹر کے پلاٹ شامل کیے گئے ، جن میں ایک کنال کے 74، دس مرلہ کے 186 اور پانچ مرلہ کے 299 پلاٹس شامل تھے ۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے کے مطابق اڑھائی سال بعد پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا عمل دوبارہ شروع ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں