36ارب 43کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
لاہور (این این آئی) پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2025-26کے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے۔۔
ے 14ویں اجلاس میں 36ارب 43کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ۔ان میں چیف منسٹر ہا ٹیک فارم میکنائزیشن فائنانسنگ پروگرام کیلئے 8ارب 82کروڑ کے فنڈز ، مریم نواز شریف ہیلتھ کلینکس کے ذریعے کمیونٹی ایمپاورمنٹ اور ہیلتھ کیئر کی سہولیات بڑھانے کیلئے 9ارب 36کروڑ کے فنڈزکی منظوری شامل ہے۔