گرینڈ کلینکل لیکچر
لاہور(سٹاف رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج فاروق افضل نے کہا ہے کہ طب کے پیشہ میں معالجین کو اپنے نالج کوبڑھانا چاہئے۔
پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج فاروق افضل نے کہا ہے کہ طب کے پیشہ میں معالجین کو اپنے نالج کوبڑھانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گرینڈ کلینکل لیکچر کے شرکاسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔