رواں سال 83 ہزار اشتہاری گرفتار

رواں سال 83 ہزار اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں سال کے دوران صوبہ بھر سے 83 ہزاراشتہاری گرفتار کیے گئے۔ اے کیٹگری کے 28 ہزار اور بی کیٹگری کے 54 ہزار اشتہاری شامل ہیں۔

 اے کیٹگری کے 28 ہزار اور بی کیٹگری کے 54 ہزار اشتہاری شامل ہیں۔ 33 ہزار عدالتی مفروران بھی گرفتار کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں