جاوید نگرکے قریب ویگن کے مسافروں کو لوٹ لیاگیا
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریاکے علاقہ جاوید نگرکے قریب موٹرسائیکل سواروں نے ویگن کوروک کرمسافروں سے درجن بھرموبائل فون 50ہزارروپے سے زائد نقدی۔۔۔
گھڑیاں ودیگرقیمتی سامان چھین لیا۔ ویگن شیخوپورہ سے لاہور جارہی تھی کہ مسافروں نے ویگن کوروکاتوساتھ ہی موٹرسائیکل سوارآگئے جنہوں نے مسافروں کویرغمال بناکرلوٹ لیا۔