گنڈاسنگھ والا:لڑکی نہر میں کودگئی، لاش برآمد،نوجوان بچاتے ڈوب گیا

گنڈاسنگھ والا:لڑکی نہر میں کودگئی، لاش  برآمد،نوجوان بچاتے ڈوب گیا

قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار)گنڈاسنگھ والا کے نواح میں دو افراد نہر میں ڈوب گئے ۔19 سالہ علیشہ نے نامعلوم وجوہات پر بی آر بی نہر میں چھلانگ لگادی۔۔۔

 جس کو بچانے کے لیے 30 سالہ عمران شاہ بھی نہر میں کود گیا۔ ریسکیو اہلکاروںنے علیشہ کی لاش نکال لی جبکہ عمران کی تلاش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں