مسیحی دعائیہ پروگرام، پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی دعائیہ پروگرام کے دوران پنجاب پولیس نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔
قبل ازیں آئی جی پنجاب نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سکیورٹی انتظامات بڑھانے کے احکامات جاری کیے۔