ڈیڈ ڈیفالٹرز کو اقساط کی سہولت
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو نے اربوں روپے کے واجبات کی وصولی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ڈیڈ ڈیفالٹرز کو اقساط کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اربوں روپے کے واجبات کی وصولی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ڈیڈ ڈیفالٹرز کو اقساط کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صارفین سے 33 ارب کی ریکوری کیلئے اقساط کی سہولت کا مراسلہ جاری کر دیا۔