نارنگ منڈی:شہادت امام حسین کے سلسلہ میں درس عرفان القرآن

 نارنگ منڈی:شہادت امام حسین کے سلسلہ میں درس عرفان القرآن

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)تحریک منہاج القرآن پی پی 136کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد نورانی میں درس عرفان القرآن بسلسلہ شہادت امام حسین منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں پروفیسر علامہ جمیل زاہدنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اہلبیت کی محبت دراصل رسول خدا سے محبت ہے اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کیلئے اہلبیت کی محبت شرط ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں