علامہ مفتی علی مرتضیٰ چشتی جماعت اہلسنت مصطفی آباد کے صدرنامزد
مصطفی آباد/للیانی(سٹی رپورٹر)علامہ مفتی علی مرتضیٰ چشتی کو جماعت اہلسنت مصطفی آباد کا صدر نامزد کر دیا گیا۔۔۔
جبکہ نئی کابینہ میں مفتی محمد فیضان قادری ،سردار محمد راشد علی ڈوگر،محمد حاشر مہران ، حاجی امجد علی رحمانی ، حاجی محمد نوید انصاری اور محمد عارف ٹیلرشامل ہیں۔