ایجوکیشن یونیورسٹی : استحصال کشمیر منایا گیا
لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام 5 اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر عقیدت، یکجہتی اور جذبِ حریت کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر مختلف کیمپسز میں تقریبات، ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، جن میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارت کے 5 اگست 2019ء کے غیر آئینی اقدامات کی مذمت کی گئی۔