کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات

کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات

لاہور(اے پی پی)کاشتکار بارش کی صورت میں اگر زائد پانی کھیت میں کھڑا ہو جائے تو اس کی نکاسی کا بندوبست کریں۔

جہاں فصل پانی کھڑا رہنے کی وجہ سے کمزور حالت میں ہے وہاں بارش کے بعد میگنیشیم سلفیٹ بحساب 500 گرام اور 2 کلو گرام یوریا فی ایکڑ سپرے کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں