ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والی فائلوں کی دوبارہ قرعہ اندازی

ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والی  فائلوں کی دوبارہ قرعہ اندازی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والی فائلوں کی دوبارہ قرعہ اندازی کردی گئی۔

ایسے تمام پلاٹس کی دوبارہ قرعہ اندازی کی گئی جن پر ڈوپلیکیٹ نمبرزلگ گئے تھے۔ ڈوپلیکیٹ نمبرز لگنے والے پلاٹوں میں 5 مرلہ کے 62 اور ایک کنال کے 2 پلاٹ شامل ہیں۔ ایلوکیشن کمیٹی کے ممبران نے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں