غلہ منڈی بنانے کیخلاف حکم امتناعی
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پتوکی میں غلہ منڈی بنانے کے خلاف ضلع کونسل کے نوٹیفکیشن کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔
پتوکی میں غلہ منڈی بنانے کے خلاف ضلع کونسل کے نوٹیفکیشن کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے سماعت کی۔ سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔