اسلام نفرت نہیں ، محبت سکھاتا:حسین محی الدین

اسلام نفرت نہیں ، محبت  سکھاتا:حسین محی الدین

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آسٹریلیا کینبرا میں اسلام، مذہبی ہم آہنگی اور سماجی یکجہتی کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین المذاہب تعلقات کا مطلب مکالمہ بازی ہرگز نہیں ہے۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آسٹریلیا کینبرا میں اسلام، مذہبی ہم آہنگی اور سماجی یکجہتی کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین المذاہب تعلقات کا مطلب مکالمہ بازی ہرگز نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں