خواجہ آصف کے بیان پر ریفرنس بھجوایا جائے، لیاقت بلوچ
لاہور(سیاسی نمائندہ)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا بیوروکریٹس کے غیرقانونی اثاثہ جات۔۔۔
منی لانڈرنگ اور کرپشن پر چشم کُشا حقائق قوم کے سامنے رکھے ہیں، پوری قوم میں طویل مدت سے نوکر شاہی کے بارے میں یہی تاثر گہرا ہے لیکن وفاقی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر کی جانب سے صرف حقائق بیان کرنا ذمہ داری نہیں۔