محنت کشوں کا اپنے گھر کا خواب جلد پورا ہوگا:فیصل ایوب کھوکھر

 محنت کشوں کا اپنے گھر کا خواب  جلد پورا ہوگا:فیصل ایوب کھوکھر

لاہور (خبر نگار) پنجاب حکومت کے مزدور دوست اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت ملک فیصل ایوب کھوکھر نے۔۔

 کہا ہے کہ صوبے کے محنت کشوں کا اپنے گھر کا خواب جلد پورا ہوگا۔ اس سلسلے میں محنت کشوں کو 1120 فلیٹس فراہم کیے جائیں گے ۔فلیٹس کی فراہمی لیبر کمپلیکس سندر، قصور اور لیبر کالونی ٹیکسلا میں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں