حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی استقبالیہ تقریبات کا تیسرا روز

 حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی استقبالیہ تقریبات کا تیسرا روز

لاہور (سیاسی نمائندہ) حضرت داتا گنج بخشؒ کے اخلاق و کردار اور افعال و اعمال کے ذریعہ لوگ جوق در جوق حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔

ان خیالات کا اظہار سیکرٹری /چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف طاہر رضابخاری نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 982ویں سالانہ عرس کے موقع پرجامع مسجد داتاؒ دربار میں منعقدہ 14 ویں عالمی تصوّف کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دیگر مقررین نے کہاکہ بلاشبہ کشف المحجوب امہات کتب تصوف میں سے ایک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں