خواتین کا5رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

خواتین کا5رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی چوکی میوہسپتال پولیس نے لاہور میںوارداتیں کرنیوالا 5رکنی خواتین کا ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

پولیس نے میو ہسپتال آئی خواتین کے بیگ اور موبائل چوری پراللہ رکھی، سمیرا، عافیہ، سمیرہ اور نازیہ کو کارروائی کرکے قابو کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں