پنجاب پولیس: 26سینئر کلرکس کی بطور اسسٹنٹ ترقی
لاہور (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو لیاقت ملک کی سربراہی میں پنجاب پولیس میں سینئر کلرک سے اسسٹنٹ کے عہدے پرترقی کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔
میرٹ پر پورا اترنے والے 26 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں شہزادباجوہ، شاہد ، شکیل ، حفیظ،طاہر ریاض، نواز، شاہد محمود، عامر عباس، آصف خان،سجاد حیدر شاہ،اشتیاق ،عرفان چٹھہ،مجید ، اسرار الحق، شہزاد اسلم ودیگر شامل ہیں۔