گورنر پنجاب سے پاکستان کول ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

گورنر پنجاب سے پاکستان کول  ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سلیم حیدر سے گورنر ہائوس میں پاکستان کول ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر ثقلین عباس کی زیرقیادت ملاقات کی۔

گورنر نے کہا کوئلہ ایسوسی ایشن کے مسائل حل کیلئے گورنر ہاؤس بھرپور کردار ادا کریگا۔سندھ حکومت کے منصوبے تھر کول بلاک 2 کے توسط سے ابتک 17 ہزارسے زائد مقامی افراد کو روز گار مل چکا ہے ۔ ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کا واحد حل تھرپارکر کا کوئلہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں