آرٹس کونسل کی جشن آزادی تقریب ،چیک ، سر ٹیفکیٹس تقسیم

 آرٹس کونسل کی جشن آزادی  تقریب ،چیک ، سر ٹیفکیٹس تقسیم

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام وارث شاہ آڈیٹوریم ہال میں جشن آزادی کیساتھ ساتھ افواج پاکستان کی شاندار کامیابیوں اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔

ڈویژنل ڈائریکٹر افراز احمد، ایڈیشنل ڈی سی فنانس میاں نذیر،اے ای او ایجوکیشن آسیہ فردوس ،صدرنظریہ پاکستان فورم سرشہباز خاں،رانا شاہدلطیف،میاں زین ایڈووکیٹ، اصغر بھٹی ،ورع زیدی ،عائشہ سندھو و دیگر نے شرکت کی۔پینٹنگ مقابلے ، ملی نغمے پیش، تقاریرکی گئیں۔ محکمہ کی طرف سے اول، دوم اور سوئم آنے والے طلبہ کو چیک اور سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں