1294 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(این این آئی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) نے 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1294 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 78 فیصد تعداد موٹر سائیکلز حادثات کی ہے۔
ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) نے 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1294 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 78 فیصد تعداد موٹر سائیکلز حادثات کی ہے۔ 649 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔