فاطمہ فرٹیلائزر کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے معاہدہ

فاطمہ فرٹیلائزر کا نوجوانوں  کو بااختیار بنانے کیلئے معاہدہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)فاطمہ فرٹیلائزر نے سیڈ وینچرز کیساتھ معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جسکا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیساتھ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف پر عمل کرنا بھی شامل ہے۔

فاطمہ فرٹیلائزر پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جس نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ایس ڈی جی امپیکٹ فریم ورک کو اپنایا اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ میں اپنا کردار ادا کیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ تھیں، ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز فاطمہ فرٹیلائزر رابیل سدوزئی، سیڈوینچرز کی سی ای اوشائستہ عائشہ ودیگر شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں