مسلم لیگ ن لایئرز فورم کا ہنگامی اجلاس

مسلم لیگ ن لایئرز  فورم کا ہنگامی اجلاس

لاہور(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ بار میں مسلم لیگ ن لایئرز فورم کا ہنگامی اجلاس ،اجلاس میں NA 129 لاہور اور NA 66 وزیر آباد کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم پر غور کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت نصیر بھٹہ ایڈووکیٹ نے کی، اجلاس میں ملک جاوید اعوان ، رفاقت ڈوگر ، تنویر ہاشمی منظور گیلانی،اجلاس میں عباس سندھو،خالد نواز، صفدر جٹ ، فرزانہ عباس ایم پی اے ،اجلاس میں مونا جاوید ،ڈاکٹر نبیلہ طارق انور ،اسماعیل تنویر اعوان ،اخلاق شاہ کامران ،اویس خرم، شہزاد اکرام بلوچ اجمل حیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں