جناح مارکیٹ ـ‘دکانداروں کوالاٹمنٹ ، قبضہ لیٹر فراہم

 جناح مارکیٹ ـ‘دکانداروں  کوالاٹمنٹ ، قبضہ لیٹر فراہم

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب اورڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق سے جناح مارکیٹ ٹائون شپ کے۔۔۔

 دکانداروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مارکیٹ کیپہلی نیلامی میں دکانیں خریدنے والوں کو الاٹمنٹ و قبضہ لیٹر اوربلڈنگ پلان لیٹرز دیئے گئے ۔ ڈی جی نے کہاایل ڈی اے جناح مارکیٹ فیز ٹو کی نیلامی کل بدھ کو کر رہا ہے ۔ دکاندار بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں