شیخوپورہ ، ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر، بچہ جاں بحق، 3افراد زخمی

شیخوپورہ ، ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو  ٹکر، بچہ جاں بحق، 3افراد زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے علاقہ کھاریانوالہ کی قریبی آبادی سکندرآباد میں تیزرفتارٹریکٹرٹرالی کی رکشہ کو ٹکرسے 7سالہ بچہ جاں بحق،3 افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔

 ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیا۔ کھاریانوالہ کا رہائشی بچہ تنویرموقع پر ہی دم توڑ گیا، زخمیوں میں اشفاق،اسمائاور امجدعلی شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں