شیخوپورہ کے ہرگلی محلے کے مین ہولز چیک کررہے :ایم ڈی واسا

شیخوپورہ کے ہرگلی محلے کے مین  ہولز چیک کررہے :ایم ڈی واسا

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر واسا فاروق نجیب نے کہا ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر شیخوپورہ کے تمام گلی محلوں کا وزٹ کرکے چیک کیا جا رہا ہے کہ۔۔۔

 کسی گلی محلے یا مین روڈ پر کوئی مین ہول کھلا ہوا نہ ہو اور نہ ہی ان سے گندا پانی باہر نکل رہا ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں