مرکزی مسلم لیگ کی یوم تاسیس تقریبات
لاہور (سیاسی نمائندہ)مرکزی مسلم لیگ کے قائدین نے ملک بھر میں یوم تاسیس کے پروگرا مو ں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہر کارکن مسلح افواج کیساتھ ہے‘ موروثی سیاست‘ خاندانی اجارہ داری اور اشرافی تسلط کو مسترد کرتے ہیں،سیاسی انتشار مرکزی مسلم لیگ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔