ہائیکور ٹ :مغوی بازیاب ‘ رہا
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار میں نقصان ہونے پر شہری کو مبینہ حبس بے جا میں رکھنے کا کیس میں مغوی کو بازیاب کرا کر رہا کردیا ۔۔۔
عدالت نے بازیاب ہونیوالے فیصل رحمان کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔