چھانگامانگا:کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش
قصور(نمائندہ دنیا) کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ،مطابق چک نمبر 64دھوپ سٹری چھانگامانگا کے رہائشی ذوالفقار علی نے پولیس تھانہ چھانگامانگا میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا 13سالہ بیٹا افنان پھیری والے سے چیز لے کر واپس آرہا تھا۔
کہ ملزم آصف نے اسے بلایا اور اپنی حویلی مال مویشی میں لے جاکرزیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس تھانہ چھانگامانگا نے ملزم کے خلاف والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔