2بھکاریوں کےخلاف مقدمات درج

 2بھکاریوں کےخلاف مقدمات درج

قصور (نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے دو مختلف مقامات پردو بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج کروائے ۔

 ہلہ چوک پتوکی میں بھکاری ملزمان ارسلان اور ماجد حسین نے شہریوں سے زبردستی بھیک مانگ کر جرم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں