غیر قانونی تھڑے اور سیڑھیاں مسمار

غیر قانونی تھڑے اور سیڑھیاں مسمار

پتوکی (تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشتر رحمان لودھی کی نگرانی میں پتوکی ملتان روڈ پر ایدھی سینٹر تک تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم جاری رہی

 اس دوران غیر قانونی تھڑے ، چھپر اور سیڑھیاں مسمار کر دی گئیں تاکہ سڑک پر آمد و رفت کو بہتر بنایا جا سکے۔ ،اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ پتوکی اور والہ اڈہ میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں