پٹوار خانے میں دھمکیاں، چوری اور حبس بے جا کے ملزموں کیخلاف مقدمہ

 پٹوار خانے میں دھمکیاں، چوری اور  حبس بے جا کے ملزموں کیخلاف مقدمہ

قصور (نمائندہ دنیا) میاں ٹا¶ن الہ آباد کے رہائشی محمد سلمان نے پولیس تھانہ الہ آباد میں مقدمہ درج کروایا کہ محمد احمد سمیت دو نامزد ملزمان پٹوار خانے میں داخل ہو کر دھمکیاں دے کر چوری کی اور انہیں حبس بے جا میں رکھا۔

پولیس تھانہ الہ آباد نے متاثرہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں