پی آئی سی میں میڈیکل ریپس کی موجودگی پر مقدمے کی ہدایت

پی آئی سی میں میڈیکل ریپس کی موجودگی پر مقدمے کی ہدایت

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر )پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں میڈیکل ریپس کے داخلے پر مکمل پابندی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے مراسلہ بھی جاری کر دیا ۔

ہسپتال کی حدود میں میڈیکل ریپ کا داخلہ غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے ،ریپس کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ وارننگ کے بجائے میڈیکل ریپس کیخلاف براہِ راست ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں