2ہزار نرسوں کی ہسپتالوں میں تعیناتی

 2ہزار نرسوں کی ہسپتالوں میں تعیناتی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )گریڈ 16کی تقریباً 2ہزار چارج نرسوں کی سو فیصد میرٹ پر مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں تعیناتی کر دی گئی۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھا لیا ہے۔ گریڈ 16کی تقریباً 2ہزار چارج نرسوں کی سو فیصد میرٹ پر مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں تعیناتی کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں